دعوت وجہاد کا راستہ
دعوت و جہاد کا راستہ سازشوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ خطرات، قیدوبند، قتل، دھتکارے جانے اور جھٹلائے جانے کا راستہ ہے۔ جو بھی عقیدے کا گراں بار اٹھانے اور دعوت کو پھیلانے کا ارادہ کرے وہ جان لے کہ یہ سب مشکلات تو اس کی راہ میں آئیں گی۔ جو کوئی اس کو دلچسپ تفریح، نرم کلام اور میٹھے بولوں کے ذریعے حاصل کرنے کا خواہش مند ہو تو اسے چاہیئے کہ اس دین کی بعثت...
مکمل تحریر »