علامہ انور صابری مرحوم برصغیر کے
معروف شاعر اور مسلم رہنماء تھے. ان کا تعلق مجلس احرار
لاسلام سے
تھا. تحریک آزادی کے وقت ان کی سیاسی نظموں کو بہت شہرت حاصل ہوئی. انہی میں سے ایک درج ذیل نظم انہوں نے 1946ء کے
انتخابات کے موقع پر کہی. یہ فیصلہ میں قارئین پر چھوڑتا...