سرمایہ دارانہ جمہوری نظام کی لچک ہی اس کی قوت کا اصل راز
ہے۔ یہ نظام اشتراکی نظام حکومت کی طرح محض قوت و قہر سے دشمنوں کو زیر
کرنے کا قائل نہیں، بلکہ جہاں تک ہوسکے یہ مکر و فریب، لالچ و دھونس اور
سیاسی داو پیچ کے ذریعے اقوام کو اپنے ساتھ ملانے، اور سب کو ساتھ لے کر
چلنے کی کو شش کرتا ہے۔ اگر کوئی شخص اس نظام کفر کے بنیادی ڈھانچے کو
قبول کرلے تو یہ نظام بھی...