اسلامی حکومت کو چھوڑ کر غیر اسلامی حکومت چلانے والوں کے کافر
ہونے پر عصر قدیم و جدید کے علما کے فتوے
اس عنوان کو ثابت کرنے کے حوالے سے جن علماء عصر قدیم و
جدید کے خیالات کو پیش کیا گیا ہے وہ محض ان کے فقہی استنباط نہیں اور نہ ہی
مجتہدین کے علمی اجتہاد و قیاس آرائیاں ہیں بلکہ یہ ان اسلامی معلومات کا اظہار ہے
جو کتاب و سنت کی روشنی میں عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کے...