یہ اصول وضابطہ بھی ذہن نشین رہے کہ پوری
طرح اور صحیح طور پر مومنوں سے دوستی اس وقت تک ممکن ہی نہیں جب تک کافروں سے
دشمنی اور نفرت نہ ہو ۔شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کے شاگرد رشید امام ابن قیم اسی
بات کی تائید میں یوں فرماتے ہیں :
’’لَا تَصِحُّ الْمُوَالَاۃُ
اِلَّا بِالمُعَادَاۃِ کَمَا قَالَ تَعَالٰی عَنْ اِمَامِ الْحُنَفَاءِ وَ الْمُحِبِّیْنَ
قَالَ لِقَوْمِہٖ :﴿اَفَرَئَیْتُمْ
مَّا...