علماء دین کی یہ
ذمہ داری تھی کہ وہ کھڑے ہوتے اوردین اللہ کو
منہدم کرکے زمین پر فساد برپا کرنے والے
کفروارتداد کے مرتکب حکمرانوں کوہٹاتے اور ان کی
جگہ امام عادل کا تقرر کرکے خلافت اسلامیہ کا قیام
کرتے ،مگرآج علماء وقت(یعنی علمائے سوء)جن میں بڑے
بڑے شیخ التفسیروشیخ الحدیث ،فقیہہ ومحقق،ومربی و
مزکی اوران کے علاوہ نام نہاد اسلامی دانشوروں اور
محققین کی اکثریت (سوائے چند علمائے ربانی کے جن
کو اللہ نے اپنے فضل و کرم سے اس فتنے سے محفوظ
رکھا ہے) شامل ہے جو’’امام جائر‘‘ یعنی ظالم و
جابر حکمرانوں سے بڑھ کر ’’آئمۃ الکفر‘‘( کفر کے
امام) ثابت ہونے والے ان طواغیت کیلئے نہ صرف ’’حق
ولایت‘‘ کے جواز بلکہ ان پر’’خلیفۃ المسلمین‘‘ کے
احکامات لاگو کرنے کے دلائل گڑھتے ہیں اور دوسری
طرف ان کے خلاف کھڑے ہونے والے اہل ایمان پر گمراہ
،خارجی اور دائرہ اسلام سے خارج ہونے کے فتاویٰ
جاری کرتے ہیں ۔
no download ,mujay hay hukma azan.
can not download this book ,please correct this problem