جمہوریت (
دو تہائی اکثریت /لوگوں
کی خواہشات کی بنیاد ) کے تحت بنایا گیا کوئی بھی آئین احکامات الٰہی(قرآن و سننہ) کا انکار ہوتا ہے،ہ دینِ جمہوریت اللہ کے
مقابلے میں انسان کو قانون سازی کا حق دیتا ہے جو کہ سراسر کفر اور شرک ہے۔
اور جو اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکم نہیں لگاتے وہی لوگ کافر ہیں، ظالم ہیں ، فاسق ہیں۔ (المائدۃ )
اور جو اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکم نہیں لگاتے وہی لوگ کافر ہیں، ظالم ہیں ، فاسق ہیں۔ (المائدۃ )
ایک نہایت عمدہ طریقے سے آپ نے جمہوریت پر تبصرہ فرمایا، اللہ آپ کو اس کا اجر دے،