Tuesday, April 12, 2011

سخی داتا دربار پر ہونے والے دھماکے

سخی داتا دربار پر ہونے والے دھماکے


السلام علیکم
عرفان بھائی یہ جو سخی داتا دربار پر جو اٹیک ہوئے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ میرا مطلب ہے کوئی شخص مسلم ہے اور وہ مومن نہیں (یعنی شرک کرتا ہے ) تو اسلام کا ایسا کون سا پہلو ہے جو مجاہدین کو اجازت دیتا ہے کہ وہ ایسے عام مسلمانوں کو مار دیں جن کو شرک کا کنسپٹ تک پتا نہ ہو ؟ اور یہ مجاہدین کا ہی موقف ہے کہ ہمیں ایک اسلامی شریعت کے قیام کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے جب ایک مسلم معاشرہ قائم ہوجائے گا تو ایسی فضولیات (درباروں پہ مانگنا ) خود بخود ختم ہوجائے گا ۔بس اس بات کا تفصیلاً جواب بتائیں کیا اگر کوئی مسلم شرک کرتا ہے تو کیا مجاہد کو اسلام میں حق حاصل ہے کہ اسے قتل کردے ؟

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سخی داتا دربار پر ہونے والے افسوس ناک واقعے پر ہمارے دل غم سے بھرے ہوئے ہیں اور ہم سے زیادہ کون اس بات کا حقدار ہے جو اس پر افسوس کرے اور غم زدہ ہو۔۔۔۔۔
اس واقعے کے کئی دن بعد تک اس موضوع پر بلاگ نہ لکھنے کی وجہ یہی تھی کہ میں اس انتظار میں تھا کہ شاید مجاہدین کے رہنماؤں کی طرف سے اس کی تردید اور اس افسوس ناک واقعے پر مذمت آجائے ۔۔۔۔ لیکن دجالی میڈیا کے ذریعے اس تردید کا نشر ہونا کوئی آسان کام نہیں ہوگا ۔۔۔۔

ہمارا گمان یہی ہے کہ سخی داتا دربار پر ہونے والےدھماکے خفیہ ایجنسیوں کی سازش ہے ۔۔۔۔ دشمنان دین مجاہدین کے خلاف اس نوعیت کی سازشیں پہلے بھی کرتے آئے ہیں ۔۔۔ لیکن اس مرتبہ کی جانے والی سازش بہت زبردست اور اس کے اثرات بہت تباہ کن ہیں ۔۔۔۔ یہ دشمن کا پہلا وار ہے جس کی زد واقعی مجاہدین پر براہ راست بہت گہری پڑتی ہے ۔۔۔
پچھلی تمام سازشوں میں اب تک فرضی ترجمانوں کے ذریعے جھوٹ کو پھیلانے کی کوشش کی جاتی رہی تھی ۔۔۔
لیکن اس مرتبہ دشمن نے طالبان کے اصل ترجمان کا نام استعمال کرکے ، ہمیں بھی مبہوت کردیا ہے ۔۔۔۔
واللہ المستعان علینا ۔۔۔۔
اس کے بعد فرضی یا جعلی عمر فدائی کو میڈیا کے سامنے پیش کردینے نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی ۔۔۔
عمر فدائی کا دجالی میڈیا پر نشر ہونے والی گفتگو میں نے دیکھی ہے ۔۔۔۔ کم از کم میرے لیے اس کو حقیقت تسلیم کرلینا ممکن نہیں ۔۔۔۔ صاف محسوس ہورہا ہے کہ کسی جعلی فدائی کو بستر پر لٹا کر رٹے رٹائے جملے کہلوائے گئے ہیں ۔۔۔۔ واللہ اعلم ۔۔۔
یہیں تک محدود نہیں بلکہ اس کے بعد سے جو بھی اصلی یا فرضی گرفتاریاں ہوئیں ۔۔۔۔ ان کا سلسلہ سخی داتا دربار سے جوڑا جا تارہا ۔۔۔۔ تاکہ عامۃ المسلمین کے ذہنوں میں یہ جھوٹ راسخ ہوجائے ۔۔۔۔ گذشتہ کئی روز سے میرے لیے اخبارات میں سب سے زیادہ اہم وہی خبریں رہی ہیں جو سخی داتا دربار کے دھماکوں سے متعلق تھیں ۔۔۔ اور اس کی اہمیت کے پیش نظر دیگر خبروں سے کوئی دلچسپی ہی باقی نہیں رہی تھی ۔۔۔۔ ہم پر لازم ہے کہ ہر حال میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی حمد کریں ۔۔۔۔کیونکہ تمام معاملات کو لوٹنا اسی کی جانب ہے ۔۔۔۔۔ وہی ہے جو شر سے خیر کو برآمد کرتا ہے ۔۔۔۔

درج ذیل اقتباسات ملاحظہ کریں ۔۔۔ اور سوچیں کہ مجاہدین کےاصولی موقف کے بارے میں آپ کا کیا تاثر ہے ۔۔۔۔ یہ اقتباسات شیخ عطیۃ اللہ کے تازہ بیان بعنوان خون مسلم کی عظمت سے اخذ کیے گئے ہیں ۔۔۔۔
"چاہے ہمارا وجود فنا ہو جائے ، ہماری تنظیمیں اور جماعتیں مٹ جائیں اور چاہے ہمارے سب منصوبے خاک میں مل جائیں ، لیکن ہمارے ہاتھوں سے ناحق کسی مسلمان کا خون نہ بہنے پائے "

"ہم اللہ عزو جل کی شریعت ہی کے پابند ہیں جس نے بغیر حق کے کسی نفس کے قتل کو حرام ٹھہرایا ہے ۔۔۔۔ چاہے دشمنان دین کی نفرت و دشمنی حد سے بڑھ جائے اور چاہے ان کی جانب سے وحشت و بربریت کی انتہا ہو جائے مگر اس سب کے مقابلے میں ، اللہ عزوجل کا دین اس بات سے نہایت اعلیٰ و ارفع ہے کہ ان دشمنوں کی رذیل حرکات کا جواب اس پست سطح پر اتر کر دیا جائے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی کرم و رضا کا حصول دیگر تمام مقاصد سے اعلیٰ اور معزز تر ہے "

" ہماری یہ پیاری امت آج لا دین نظام ہائے حکومت کی ظلمتوں میں ڈوبی ہوئی ہے ۔۔۔ ایسے مرتد حکمرانوں کے ہاتھوں مجبور و محکوم ہے جو خائن ہیں ، دین سے باغی ہیں دشمنوں کے آلہ ء کار ہیں اور ہر دم صلیبی مغرب کے احکامات کی تعمیل میں مصروف کار ہیں ، مگر یہ امت مسلمان امت ہی ہے "

"مجاہدین کے امراء پر لازم ہے ، کہ استشہادی بھائیوں کو ان امور کی خوب نصیحت کریں ، ان کو کسی دھوکہ میں رکھنے سے شدت سے بچیں کہ ان کو کسی ایسے ہدف پر بھیجا جائے جس کے جواز میں شک و شبہہ ہو ، ایسا کرنا ان کی خیر خواہی ہرگز نہیں ہے "

"اسی طرح استشہادی حملہ کرنے والا بھائی ، اپنے کسی اقدام کا ذمہ دار خود بھی ہے ، اگر وہ کسی ہدف پر حملہ کامل تحقیق کے بغیر اور کچھ سوچے سمجھے بغیر کرتا ہے توبجائے اس کے کہ اس کو شہادت ملے وہ خطاکار اور قابل ملامت ٹھہرے گا ۔ اللہ تعالیٰ کی پکڑ اور اس کے عقاب و عذاب کا مستحق ہوگا ۔اور ہم میں سے کون اس پر راضی ہو سکتا ہے "

"ہر ایسی مخصوص دھماکہ خیز کارروائی معتمد اور قابل افراد پر مشتمل مجلس کی نگرانی میں کیجیے ۔ اس مجلس میں علمائے دین بھی ہوں اور معتبر عسکری ماہرین بھی ۔ وہ کارروائی کے ہر ہر پہلو پر علیحدہ علیحدہ تحقیق کے بعد ہی فیصلہ کریں کہ اس اقدام کی اجازت دی جائے یا نہیں "

خون مسلم کی عظمت ۔۔۔۔ شیخ عطیۃ اللہ حفظہ اللہ
پیش کش السحاب میڈیا ۔۔۔ ۲۰۱۱ ء ۔۔۔

ان تمام اقتباسات کی روشنی میں ہم کیسے یہ باور کر سکتے ہیں کہ مجاہدین اپنے اصولی موقف کے برخلاف اپنی محبوب امت کے انہی مظلوم ، محکوم اور مجبورمسلمانوں کا قتل عام کرنے پر اتر آئیں جن کے دفاع کے لیےانہوں نے اپنے آپ کو راہ جہاد کے خطرات میں ڈال رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔

اب ذرا دجالی میڈیا کی یہ خبربھی ملاحظہ کریں ۔۔۔ "یہ تمام بارودی مواد ، مزاروں اور درباروں کو تباہ کرنے کے لیے منتقل کیا جارہا تھا "۔۔۔۔۔ گویا مجاہدین کے پاس اب ان اہداف کے سوا کوئی ہدف ہی باقی نہیں رہا ۔۔۔۔ اور گویا مرتدین اور کفریہ حکومت کے آلہ کاروں سے ہماری جنگ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی ۔۔۔۔ واللہ المستعان ۔۔۔

اب میں آتا ہوں اس شبہہ کی طرف جو کسی کے ذہن میں پیدا ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔ یعنی یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ خدانخواستہ اس کارروائی کے پیچھے کوئی ایسا گروہ ملوث ہو جو اپنے آپ کو مجاہدین سے منسلک سمجھتا ہے ۔۔۔۔ تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ بے شک یہ گروہ اس بھیانک کارروائی کے دنیاوی اور اخروی نتائج سے بے پرواہ ہو چکا ہے ۔۔۔۔ اور اس قسم کا ہدف بنانےوالا اپنے آپ کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی نصرت اور مدد سے محروم کرنے پر تلا ہوا ہے ۔۔۔ بلکہ اس سے آگے بڑھ کر وہ اپنے آپ کو اللہ کی پکڑ ، غضب ، عتاب و عذاب کے خطرے میں ڈال رہا ہے ۔۔۔۔

لیکن یہ وضاحت ضروری ہے کہ ایسے کسی گروہ کی موجودگی ثابت بھی ہو جائے تو کوئی اسے اپنے لیے جہاد سے دور رکھنے کا عذر نہیں بنا سکتا ۔۔۔۔ اگر کوئی اپنے آپ کو ایسے گروہ کی موجودگی کے سبب جہاد سے دور بٹھائے رکھنے پر راضی ہوا ۔۔۔ تو بالیقین وہ گمراہی میں پڑ گیا ۔۔۔۔اور ترک جہاد پر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی وعیدوں کا مستحق ٹھہرے گا ۔۔۔

واللہ غالب علیٰ امرہ ولکن اکثر الناس لا یعلون ۔۔۔
http://irfanbalooch.blogspot.com/2011/04/blog-post_12.html

2 comments:

  • Anonymous says:
    April 12, 2011 at 9:22 PM

    Bila Shak o Shuba Ye Mujahideen kar hi nehi saktay kion k un ka ye trget hay hi nehi Allah Gharat karay Dajjali Media ko.

  • Anonymous says:
    April 14, 2011 at 12:04 PM

    Yeh to hamesha aisa hee hai. Jab begunaah marte hai to apne ko begunaah dikhane ke liye aise hamlon ko muzammat kiya jaata hai. Jhoot bolna bekaar hai kyon ke Taliban ka tarjuman, Ehsaanullah Ehsan ne khod is hamle ka zimmedaari qabool kee hai.

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔