Tuesday, April 5, 2011

تحریک طالبان پاکستان : کرنل امام کی ہلاکت !!! مسلمانوں کو مبارک ہو !!!

پ

پاکستانی طالبان کی تحریک، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، نے مرتد کرنل سلطان تارڑ، المعروف بہ کرنل امام، کے قتل سے متعلق نا پاک فوج کی جانب سے وزیرستان میں تقسیم کیے گئے ایک پرچے کا جوابی بیان شائع کیا ہے۔ پرچے میں ایک نا معلوم تحریر نگار طالبان پر وحشی اور نا شکرے ہونے کا الزام عائد کرتا ہے اور انہیں “اسلام، طالبان اور انسانیت جیسے مقدس ناموں سے” قطعا لا تعلق قرار دیتا ہے ۔ فوج کی جانب سے تقسیم شدہ اس پرچے میں طالبان کو انڈیا، اسرائیل اور امریکہ کا پٹھو بھی قرار دیا گیا ہے جبکہ یہ حقیقت سبھی کو بخوبی معلوم ہے کہ یہ خود پاکستان ہے جو امریکہ کی اسلام کے خلاف جنگ میں اس کا صف اوّل کا حلیف ہے اور خود پاکستانی فوج اس ضمن میں ایک کل پرزے کی حیثیت امریکی عزائم کی تکمیل کا آلہ کار بنی ہوئی ہے۔

پرچے میں الفاظ اور حقائق کا ایسا ہیر پھیر کیا گیا ہے کہ سادہ لوح اور لا علم عوام کو جھوٹ اور مکرو فریب کے ذریعے حق سے دور رکھ کر ان کی سوچ اور عمل کو امریکہ اور اس کی ما تحت پاکستانی حکومت اور فوج کے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے استعمال کیا جائے۔ ایک طرف جہاں، ٹی وی، ریڈیو اور اخبارات کو انہی باطل قوتوں نے اپنے پنجوں میں لے رکھا ہے اور حقائق پر اپنے گھڑے ہوئے افسانوں، غلط بیانیوں اور پروپیگنڈوں کی دبیز چادر چرھائی ہوئی ہے، تو دوسری جانب یہ قوتیں ایسے پرچے تقسیم کر کے معصوم قبائلی عوام کو اندرونی تقسیم اور انتشار سے دوچار کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔

ٹی ٹی پی نے اپنے جواب میں کرنل امام کے قتل کے فیصلے کے پس پردہ محرکات کا ایک حد تک ذکر کیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ کرنل امام کے قتل کے متعلق سچ اور جھوٹ کی کہانیاں مسلمانوں کے خلاف ان عظیم تر عالمی سازشوں اور جنگ کا محض ایک معمولی سا حصہ ہیں جس میں بہت بڑی بڑی چالیں اور مسلمانوں پر بڑے بڑے مظالم ایک معمول کی بات ہے۔۔۔ ایسے میں اس قتل کے حقائق کو چھپا کر اسے سازشی انداز میں بڑھا چڑھا کر طالبان کے خلاف استعمال کرنے کی سوچ بھی محض ایک مکر و فریب ہے جس کی حقیقت ایک نہ ایک دن لوگوں کو ضرور سمجھ آ جائے گی۔ کرنل امام جیسے منافقین کی زندگی کسی لحاظ سے بھی ان ان گنت مسلمانوں کی زندگیوں سے اہم نہیں ہے جو اب تک حق و باطل کی اس جنگ کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں اور مسلسل چڑھتے جا رہے ہیں۔۔۔

ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمیں اعداء اللہ اور اعدائے دین کے پھیلائے جھوٹ اور افواہوں کی حقیقت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام مسلمانوں کو ان کی مکروہ چالوں اور شر سے محفوظ رکھے، آمین۔ ذیل میں فوج کے پرچہ کی تحریر اور اس کے بعد ٹی ٹی پی کی جانب سے دیا جانے والا جواب نقل کیے گئے ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔